مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟

(A) میر حسن
(B) میر تقی میر
(C) رفیع سودا
(D) میر درد

مثنوی عربی زبان کے لفظ ‘ مثنی’ ( دو) سے لیا گیا ہے ایسی صنفِ سخن اور مسلسل نظم جس کے شعر میں دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہر دوسرے شعر میں قافیہ بدل جائے، لیکن ساری مثنوی ایک ہی بحر میں ہوتی ہے۔سحر البیان اردو کی معروف شاعر میر حسن دہلوی نے لکھی ہیں

Sharing is caring 🤗

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x
Scroll to Top