(A) رجب علی بیگ سرو
(B) میر امن دہلوی
(C) نہال چند لاہور
(D) سجاد حیدر یلدرم
پیدائش: 1782 میں لکھنو میں پیدا ہوے
وفات: 25 مارچ 1869
پیشہ: مصنف
آپ کی مشہور تصانیف درج ذیل ہیں۔
فسانہ عجائب:1
2-سرورسلطانی
3-شگوفہ محبت
4-گل زار سرور
5-شبستان سرور
6-انشائے سرور
7-منظومات
8-شررعشق
9-نثرنثرہ نثار