جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟

(A) جوش ملیح آبادی
(B) فیض احمد فیض
(C) سلیم کوثر
(D) حفیظ جالندھری

جنگل کی شہزادی نظم جوش ملیح آبادی نے لکھی ھے
پیدائش: 5 دسمبر 1898
وفات: 22فروری 1982

جوش ملیح آبادی مجموعوں اور تصانیف میں مندرجہ ذیل نام اہم ہیں۔

  1. روح ادب
  2. آوازہ حق
  3. شاعر کی راتیں
  4. جوش کے سو شعر
  5. نقش و نگار
  6. شعلہ و شبنم
  7. پیغمبر اسلام
  8. فکر و نشاط
  9. جنوں و حکمت
  10. حرف و حکایت
  11. حسین اور انقلاب
  12. آیات و نغمات
  13. عرش و فرش
  14. رامش و رنگ
  15. سنبل و سلاسل
  16. سیف و سبو
  17. سرور و خروش
  18. سموم و سبا
  19. طلوع فکر
  20. موجد و مفکر
  21. قطرہ قلزم
  22. نوادر جوش
  23. الہام و افکار
  24. نجوم و جواہر
  25. جوش کے مرثیے
  26. عروس ادب (حصہ اول و دوم)
  27. عرفانیات جوش
  28. محراب و مضراب
  29. دیوان جوش

Sharing is caring 🤗

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x
Scroll to Top