اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟

(A) مراۃالعروش
(B) یہودی کی لڑکی
(C) آگ کا دریا
(D) میری جان

اردو کا پہلا ناول مراۃ العروس (1869ء) مراۃالعروش ڈپٹی نذیر احمد نے لکھا ھے

ریاست حیدرآباد سے ڈپٹی نذیر احمد کو غیور جنگ کا خطاب دیا گیا تھا جسے انہوں نے قبول نہیں کیا
پیدائشی نام: نذیر احمد
پیدائش: دسمبر، 1836ء
وفات: مئی، 1912ء دہلی

آپ کی مشہور تصانیف درج ذیل ہیں۔

  1. مراۃ العروس (1869ء)
  2. توبتہ النصوح
  3. بنات النعش
  4. ابن الوقت
  5. رویائے صادقہ
  6. فسانہ مبتلا
  7. ایامی
  8. امہات الامہ
  9. مواعظ حسنہ
  10. الحقوق و الفرائض
  11. منتخب الحکایات
  12. تراج

Sharing is caring 🤗

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x
Scroll to Top